Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہرہ کا رقص، مشہور ترین وڈیو

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے کسی عزیز کی شادی میں رقص پیش کیا جو اب تک سماجی رابطوں کی سائٹس پر مشہور ترین وڈیو کے طور پر سامنے آرہاہے۔ اداکارہ ماہرہ خان شادی میں موجود 2 خواتین کےساتھ رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ماہرہ کی رقص کی وڈیو کو مقبولیت مل رہی ہے۔
 

شیئر: