Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہدسے والٹ ڈزنی کے سربراہ کی ملاقات

لاس اینجلس: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے والٹ ڈزنی کے چیف ایگزیٹو رابرڈ بوب نے ملاقات کی۔ مملکت اور والٹ دزنی کے درمیان تفریح ، ثقافت اور فلمی صنعت کے موضوع پر بات چیت ہوئی۔ وژن2030کے تحت مملکت میں پیدا ہونے والے سرمایہ کاری کے متعدد مواقع اور شراکت داری کے علاوہ والٹ ڈزنی کی مصنوعات مملکت منتقل کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں سعودی سفیر خالد بن سلمان اور ولی عہد کی وفد شریک دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ،تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: