Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنگت کی وجہ سے ہالی وڈ میں کاسٹ نہیں کیاگیا، پرینکا

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں ہالی وڈ فلموں اور ڈراموں سے نام کمارہی ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی رنگت کی وجہ سے ہالی وڈ میں امتیازی سلوک کا بھی سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ ایک بار انہیں ہالی وڈ فلم کیلئے مسترد کر دیا گیا۔ وجہ پوچھنے پر انہیں بتایاگیا کہ انہیں گہری رنگت کی وجہ سے کاسٹ نہیں کیاگیا۔پرینکا امریکی ٹی وی ڈرامے کی شوٹنگ مکمل کرکے چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ وہ جلد بالی وڈ میں واپس آئیں گی۔
 
 

شیئر: