Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

102 ناٹ آﺅٹ کا پہلا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' 102 ناٹ آوٹ' کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن اور رشی کپور کی والد اور بیٹے کے رشتے پر مبنی فلم میں امیتابھ 75 سالہ بیٹے کے 102 سالہ والد کا کردار نبھارہے ہیں۔فلم کا پہلا گیت ' بچے کی جان لوگے' کے عنوان سے جاری کیاگیاہے جو امیتابھ ا وررشی کپور پر عکسبند کیاگیاہے۔
 

شیئر: