امریکہ کا حوثیوں کے حملوں پر اظہار مذمت جمعرات 12 اپریل 2018 3:00 ریاض... امریکی دفتر خارجہ نے سعودی شہروں پر حوثیوں کے ناکام میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کردی۔ دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ امریکہ ایران کے حمایت یافتہ مبینہ حملوں کے خلاف سعود ی اتحادیوں کے حق دفاع کا حامی ہے۔ حملہ حوثی ریاض امریکہ دفتر خارجہ شیئر: واپس اوپر جائیں