Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کا سفارتخانہ باغیوں کے عسکری مرکز میں تبدیل

عدن .... یمنی دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ایران نے صنعاءمیں اپنے سفارتخانے کو حوثی باغیوں کے عسکری آپریشن روم میں تبدیل کردیا۔یہ یمن کے داخلی امو رمیں کھلی مداخلت ہے۔ ایران اس قسم کے اقدامات کرکے ملک میں عدم استحکام اور انارکی حوصلہ افزائی کررہا ہے ۔ ایران کا یہ عمل واجب مذمت ہے۔

                                

شیئر: