Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد اور ہسپانوی وزیر اعظم کی ملاقات، 6یادداشتوں پر دستخط

میڈرڈ: ولی عہد ووزیر دفاع نے ہسپانوی وزیر اعظم ماریانو راخوئی سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے اعلی سطح کے وفود کی شرکت میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں دفاعی، تعلیمی ، فضائی، ثقافتی، ٹیکنالوجی اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ 
ولی عہد کا دورہ اسپین، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: