منگل 17اپریل 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین مشرقی ریجن سے ریاض واپس پہنچ گئے
٭ مشرقی ریجن میں منعقد ہونے والی گلف شیلڈ ون کی اختتامی تقریب میں شاہ سلمان اور شریک ممالک کے قائدین کی شرکت
٭ خادم حرمین شریفین نے فوجی مشقوں کی شروعات کا سگنل دیا
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دوربین کے ذریعے فوجی مشقوں کا معائنہ کیا
٭ سائبر سیکیورٹی اور ڈرونز سے متعلق کالج کو شہزادہ محمد بن سلمان سے منسوب کردیا گیا
٭ 100ملین اشتہارات ایک ہفتے میں موبائل کے ذریعے بھیجے جانے لگے
٭ 4557غیر ملکی قانونی مشاورت اور وکالت کے شعبے سے منسلک
٭ خالد الفیصل نے حرمین شریفین فورم ”میثاق“ کی صدارت کی
٭ گیارہ فلاحی ادارے خواتین چلا رہی ہیں
٭٭٭٭٭٭٭