Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کا قاتل ایتھوپی گرفتار

رنیہ ۔۔۔رنیہ سیکیورٹی فورس نے کمشنری میں جمعرات کو مقامی شہری کو قتل کرکے فرار ہوجانے والے ایتھوپیاکے کارکن کو گرفتار کرلیا۔ واردات کے 9گھنٹے کے اندر ہی اندر قاتل تک رسائی حاصل کرلی گئی۔ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے 2مقامی شہریوں کی مدد سے قاتل کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں:- - - -مالیاتی ادارے کیئر سینٹر قائم کریں، ساما

شیئر: