Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فروغ املاک فنڈ نے مکان پر سبسڈی جاری کرنے کا دعویٰ مسترد کردیا

جمعہ 20اپریل کو شائع ہونیوالے سعودی اخبار’’المدینہ‘‘ کی شہ سرخیاں
    ٭  فروغ املاک فنڈ نے مکان پر سبسڈی جاری کرنے کا دعویٰ مسترد کردیا۔
    ٭  سرکاری ملازمتوں سے معطل شہریوں کے قومی شناختی کارڈ میں توسیع کا فیصلہ عدالتیں کرینگی، وزارت انصاف۔
    ٭  گھریلو عملے کیلئے جاری کردہ متبادل ویزوں کی فیس واپس نہیں کی جائیگی، وزارت محنت۔
    ٭  جی 20میں شامل وزرائے سیاحت نے ارجنٹائن کے اجلاس میں شہزادہ سلطان بن سلمان کے تصور کو حتمی شکل دیدی۔
    ٭  وکیل خواتین دفاع کرسکتی ہیں اور عدالتوں کی سماعت میں شریک ہوسکتی ہیں، پبلک پراسیکیوشن۔
    ٭  عسیر میں چیک پوسٹ پر حملہ، 4سیکیورٹی اہلکار شہید ، حملے میں ملوث وارداتی کا تعاقب۔
    ٭   آج جدہ اجلاس سے قبل ایک بیرل پٹرول کی قیمت 74ڈالر ہوگئی۔
    ٭  وزارت صحت کے سامنے 6چیلنج، بجٹ اور بستروں میں اضافہ نمایاں ترین۔
    ٭  سعودی افواج میں ہیلتھ اسٹڈیز سے فارغ ہونیوالی طالبات کی تقریب تقسیم اسناد۔
    ٭  فوری فیصلوں نے وزارت تعلیم کو مداخلت پر مجبور کردیا۔
    ٭  تمام تفتیشی مراکز کو آئندہ برس ترقی یافتہ مشینیں فراہم کی جائیں گی۔
    ٭  زیورات کی دکانوں کی سعودائزیشن کی 487خلاف ورزیاں پکڑی گئیں۔
 
مزید پڑھیں:- - - -سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی صدر عمر البشیر کا تہنیتی رابطہ

شیئر:

متعلقہ خبریں