Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹرسائیکل گرل سینما میں

لالی وڈکی نئی فلم ' موٹرسائیکل گرل' سینمامیں نمائش کے لئے پیش کردی گئی ۔اس پاکستانی فلم میں اداکارہ سوہائے ابڑو مرکزی کردار میں موٹرسائیکل چلاتی دکھائی دے رہی ہیں۔اس کی کہانی زینت عرفان کے حقیقی کردار کی عکاس ہے جنہوں نے تنہا پاکستان کے دور دراز علاقوں کا موٹرسائیکل پر سفر کر کے ریکارڈ قائم کررکھا ہے ۔
 

شیئر: