غیر ملکیوں کے حصص 97.66ارب ریال جمعرات 26 اپریل 2018 3:00 ریاض ..... غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 16ہفتوں کے دوران حصص مارکیٹ میں 10.6 ارب ریال لگادیئے۔ یہ اعدادوشمار 2017ءکے آخری دور کے ہیں۔19اپریل کے اختتام تک غیر ملکی سرمایہ کاروں کے مجموعی حصص کی رقم 97.66ار ب ریال تک پہنچ گئی۔ حصص غیر ملکی سرمایہ کار ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں