تارکین کی گاڑیا ں چوری کرنیوالا سعودی گرفتار
جمعرات 26 اپریل 2018 3:00
باحہ.... باحہ پولیس نے غیر ملکی کارکنان کی گاڑیاں چوری کرنے والے مقامی شہری کو گرفتار کر لیا۔ وہ عمر کے تیسرے عشرے میں تھا۔ 3تارکین نے مختلف اوقات میں گاڑیاں چوری ہونے کی شکایت درج کرائی تھی۔