انوشکا پروقت سے پہلے بڑھاپا
جمعرات 26 اپریل 2018 3:00
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما پر وقت سے پہلے ہی بڑھاپاآگیا۔ بالی وڈ اداکارہ انوشکا کی بوڑھی خاتون کے روپ میں تصاویر سامنے آئی ہیں۔ انہوں نے بڑھاپے کا روپ ایک ٹی وی کمرشل کیلئے کروایاہے۔ نازک سی دبلی پتلی انوشکا ان تصاویر میں بھاری بھرکم بوڑھی خاتون نظرآرہی ہیں۔