Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرامکو کی مجلس انتظامیہ میں خاتون کا تقرر

ریاض ...دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو نے مجلس انتظامیہ میں ایک خاتون کو بھی رکن مقرر کردیا۔ آرامکو کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو اس منصب پر سرفراز کیا گیا ہے۔آرامکو نے حال ہی میں مجلس انتظامیہ کے نئے ارکان مقرر کئے ہیں۔ چیئرمین انجینیئر خالد الفالح نے وزیر خزانہ محمد الجدعان، وزیر اقتصاد و منصوبہ بندی محمد التویجری، شیفرون فلپس کیمیکل ایلبی کمپنی کے سینیئر ایگزیکٹیو اور چیئرمین پیٹر ایلسلا اور سونوکو اَنک کمپنی کی چیئرپرسن کو آرامکو کا رکن بنایا ہے۔
 
 
 
 

شیئر: