Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باہوبلی 123 ملین ڈالر کمالئے

باہو بلی نے ہندوستانی سینما گھروں میں ریکارڈ توڑ بزنس کیا اور 2017 کی بہترین فلموں میں سرفہرست آگئی۔ چینی سینما گھروں میں بھی فلم بہترین بزنس کررہی ہے۔ فل م کو رواں ماہ ریلیز کیاگیاتھا جس نے اب تک 123 ملین ڈالر کمالئے ہیں۔ فلمسازوں کو امید ہے اداکار پربھاس کی فلم ' باہوبلی' آئندہ دنوں میں بھی بہترین بزنس کرے گی۔ 
 

شیئر: