Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت :ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ 2021ءتک ملتوی

کویت: کویت میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ 2021ءتک ملتوی کردیا گیا ہے جبکہ منتخب اشیاءپر ٹیکس کے نفاذ کی منظوری دی گئی ہے۔ بجٹ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا کہ وزارت خزانہ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمباکو نوشی، سافٹ اور انرجی ڈرنکس پر ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔کمیٹی کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال میں ملکی آمدنی 15بلین دینار ہوگی جس میں سے 13بلین دینار تیل کی آمدنی ہوگی۔
کویت کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: