Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈربن میں مسجد سے دھماکا خیز مواد برآمد

ڈربن۔۔۔جنوبی افریقہ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ڈربن شہر کے نواح میں ایک مسجد سے برآمد کیا جانے والے مواد، دھماکا خیز تھا۔ گزشتہ ہفتے چند مسلح افراد نے اس مسجد میں نمازیوں پر حملہ کیا تھا۔ یہ حملہ آور آتشیں اسلحے اور چاقوں سے لیس تھے اور انہوں نے اس مسجد میں ایک نمازی کو ہلاک جب کہ دیگر دو کو زخمی کر دیا تھا۔

شیئر: