Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسٹر انڈیا' کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ منسوخ

بالی وڈ کی ماضی کی بلاک بسٹر سپر ہٹ فلم 'مسٹر انڈیا' کا سیکوئل نہ بنانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔خبر میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ سری دیوی کے بغیر 'مسٹرانڈیا' کا سیکوئل نہیں بنے گا۔اس سے قبل بونی کپور اور انیل کپور نے ملکر مسٹر انڈیا'کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا تھاتاہم اب یہ فیصلہ منسوخ کردیاگیاہے۔
 

شیئر: