Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان کی پہلی شب میں مسجد الحرام کا ایک منظر

مکہ مکرمہ.... امسال رمضان المبارک کی پہلی شب مسجد الحرام میں پہلی تراویح کا منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ سکون و اطمینان اور خشوع و خضو ع کے عالم میں تراویح پڑھی گئی۔ سرکاری اداروں نے زائرین کو ہر طرح کی سہولتیں فراہم کرنے میں انتہائی اخلاص کا مظاہرہ کیا۔ گورنر مکہ مکرمہ کی پابندی کے مطابق مطاف صرف طواف کرنے والوں کیلئے مختص رہا۔
 
 

شیئر: