Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی و سرکاری اداروں پر 5ٹریلین ریال کے قرضے

ریاض۔۔۔۔سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے رپورٹ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ سعودی بینکوں نے مارچ 2018ء کے دوران سرکاری و نجی اداروں کو 1.8ٹریلین ریال کے قرضے جاری کئے۔نجی اداروں کے قرضے 1.407ٹریلین ریال جبکہ سرکاری و نیم سرکاری ادروں کو دیئے جانے والے قرضے 315.876ارب ریال کے ہیں۔ اس طرح مجموعی طور پر سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران سرکاری و نجی اداروں پر سعودی بینکوں کے قرضے 5.1ٹریلین ریال تک پہنچ گئے۔
مزید پڑھیں:- - - -نجی و سرکاری اداروں پر 5ٹریلین ریال کے قرضے
 

شیئر: