”زمزم ، آبِ مبارک“دستاویزی فلم جاری جمعرات 24 مئی 2018 3:00 مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے زمزم کی تاریخ کے متعلق دستاویزی فلم ”زمزم آبِ مبارک“ جاری کردی۔ دستاویزی فلم پہلے عربی میں جاری کی گئی تھی جسے کا اب انگریزی ترجمہ انتظامیہ کے یوٹیوب چینل پر جاری ہوا ہے۔ زمزم مکہ مکرمہ حرمین شیئر: واپس اوپر جائیں