صلالہ: ہوا کی شدت کی وجہ سے ٹی وی رپورٹر کے لئے اپنی جگہ پر کھڑا رہنا ممکن نہ ہوسکا۔ ظفار میں میکونو طوفان کی رپورٹنگ کرنے والے صحافی رپورٹ مکمل کرنے سے پہلے گر گیا۔
میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں
#صلاله_الان
مراسل الجزيرة لم يستطع الوقوف جيدا بسبب قوة الرياح بصلاله pic.twitter.com/ir6zZceqf8— TOOMI (@__toomi) ٢٥ مايو ٢٠١٨