ایرانی صدر کا طیارہ بھی امریکی پابندیوں میں شامل
پیر 28مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ امریکہ جنوبی سوڈان کی 6شخصیات پر پابندیاں عائد کریگا
٭ عراقی پارلیمنٹ انتخابی نتائج منسوخ یا ترمیم کی مجاز نہیں، مقتدیٰ الصدر
٭ فرانسیسی صدر سے لیبیا کے رہنما پیرس میں مذاکرات کرینگے
٭ یمنی فوج نے اسٹراٹیجک ٹھکانے بازیاب کرلئے، الجدیدہ کے اطراف کنٹرول حاصل
٭ امریکہ نے جنوبی بحر چین کیلئے 2جنگی جہاز روانہ کردیئے
٭ ایرانی صدر کا طیارہ بھی امریکی پابندیوں میں شامل
٭ سابق امریکی صدر جارج بش دوبارہ اسپتال میں داخل
٭ ایران نے شام میں اپنی افواج باقی رکھنے کا عزم ظاہر کردیا
٭ عرب اتحاد نے صعدہ میں ایرانی ڈرون کا گودام تباہ کردیا
٭ ایران میں پانچویں روز بھی ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
٭٭٭٭٭٭٭٭