Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ کے 10منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی

مکہ مکرمہ ... یہاں المسفلہ محلے میں واقع 10منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی پر 500مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ایک مرد اور 3خواتین آگ دیکھ کر حد سے زیادہ سراسیمہ ہوگئی تھیں۔ ہوٹل المسفلہ محلے کی ابراہیم الخلیل اسٹریٹ پر واقع ہے۔ آگ کئی بستروں میں لگ گئی تھی۔ دھواں کثیف شکل میں پھیل گیا تھا۔
 

شیئر: