Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی

فرانس میں قائم دنیا کی مشہور عمارت ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی گر پڑی۔ آسمانی بجلی گرنے کا منظر اردگرد لگے کیمروں نے بروقت ریکارڈ کرکے دنیا کے سامنے پیش کردیا۔آسمانی بجلی گرنے سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایفل ٹاور پر بجلی گرنے کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔
 

شیئر: