مدینہ منورہ.... مسجد نبوی کالج نے 1439-40 ء تعلیمی سال کیلئے طلباوطالبات سے داخلے کی درخواستیں آن لائن طلب کرلیں۔ امیدوار 5 علمی شعبوں القرآن، الشرعیہ، السنہ، القعیدہ اور عربی زبان میں داخلے کی درخواستیں دے سکتے ہیں۔ Pmc.Gph.edu.sa ٹوئٹر اکاﺅنٹ @info_fopm پر درخواست دینے کیلئے دی جاسکتی ہے۔