دمام: 11کلو گرام حشیش ضبط جمعرات 7 جون 2018 3:00 دمام ..... مشرقی ریجن میں انسداد منشیات کے ادارے نے 11کلو گرام حشیش برآمد کرکے اس کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضے سے 1366نشہ آور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ گرفتار انسداد منشیات حشیش دمام شیئر: واپس اوپر جائیں