Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید پر جوکر ریاض کی سڑکوں پر

ریاض۔۔۔۔ریاض میونسپلٹی نے عیدالفطر کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیئے ہیں۔ ریاض کی اہم سڑکوں پر پہلی بار عید کے ایام میں جوکر اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ سائیکل شو بھی ہوگا۔ ایک عہدیدار ابراہیم الہویمل نے بتایا کہ ریاض میونسپلٹی نے 3تفریحی گاڑیوں کا بندوبست کیا ہے۔ یہ دارالحکومت کی اہم سڑکوں پر گھوم پھر کر عید کی خوشیاں دوبالا کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگی۔
مزید پڑھیں:- - - - -ہاتھوں سے محروم زائر کی خدمت تمغہ امتیاز

شیئر: