Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوبر کی لائٹ ایپلی کیشن متعارف

اوبر کمپنی کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی اب اوبر لائٹ ایپلی کیشن بھی متعارف کرانے جا رہی ہے۔اس اپلیکیشن کا حجم صرف 5 ایم بی ہوگا اور اسے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر استعمال کیا جا سکے گا۔اپلیکیشن کو سب سے پہلے انڈیا میں متعارف کرایا جائے گئے اس کے بعد اسے دیگر ممالک میں بھی پیش کر دیا جائے گا ۔ اوبر کے ہیڈ مانک گپتا کا کہنا ہے کہ اوبر کے 75 ملین سے زائد ایکٹیو رائیڈرز ہیں اور روزانہ اوبر پندرہ ملین سے زائد رائیڈز فراہم کرتی ہے۔ واضح رہے کہ اپلیکیشن میں جلد ہی مقامی زبانوں کے لیے سپورٹ بھی شامل کی جائے گی۔
 

شیئر: