Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رونالڈو کا دوسرا گولڈن بوٹ فلسطینی بچوں کے نام

 
  ماسکو :پرتگال کے مایہ نازفٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے فلسطینی بچوں کےلئے ایک اور پیار بھرا اقدام کرتے ہوئے اپنا دوسرا گولڈن بوٹ ایوارڈ نیلام کرنےکااعلان کردیا۔ رونالڈو نے پہلاایوارڈ میک آوش چیریٹی کےلئے نیلام کیا تھا جس سے ساڑھے8 کروڑ روپے حاصل ہوئے تھے۔اب گولڈن بوٹ ایوارڈ کی نیلامی سے56 کروڑروپے حاصل ہونے کاامکان ہے۔واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل فلسطینی بچوں نے ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کو اسرائیل سے نہ کھیلنے کی اپیل کی تھی جس کا مثبت جواب دے کر میسی نے فلسطینی بچوں کا دل جیت لیا تھا۔

شیئر: