حوثیوں کے سامنے 2ہی حل ہیں، یا ہتھیار ڈالیں یا موت کو گلے لگالیں
بدھ 20جون2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ حوثیوں کے سامنے 2ہی حل ہیں۔ یا ہتھیار ڈالیں یا موت کو گلے لگالیں
٭ مقتدیٰ الصدر اور العامری کااتحاد شکست و ریخت سے دوچار
٭ اتوار سے قبل گاڑی چلانے والی خواتین پر 900ریال جرمانہ ہوگا
٭ مکہ مکرمہ سمیت 5شہروں میں درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ
٭ انڈونیشیا میں ایک جہاز غرقاب،128افراد لاپتہ
٭ تجارتی جھگڑوں نے سونے کے نرخ بڑھادیئے
٭ طائف ہوائی اڈے سے مدینہ منورہ کیلئے پروازیں بحال
٭ ایران کے حوثی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کے شواہد مل گئے، متحدہ عرب امارات
٭ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 4مسلح عناصر کا کام تمام کردیا
٭ متحدہ عرب امارات نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے اپنا پہلا خلا نوردبھیج دیا
٭ 12واں عکاظ میلہ آج شروع ہوگا
٭ ڈرامے، تھیٹر، ثقافتی سیمینار، تجارتی سرگرمیاں ہونگی
٭٭٭٭٭٭٭