بالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم 'سنجو' کا نیا گیت ”روبی روبی “جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق” روبی روبی“ 80ءکی دہائی کا ری میک گیت گلوکار ششوانت سنگھ اور پوروی کوتش نے گایا ہے۔اس کی موسیقی اے آر رحمٰن نے ترتیب دی ہے۔اداکارسنجے دت کے روپ میں گیت رنبیر کپور پر فلمایاگیاہے۔فلم سنجو 29 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔