انیل کے بالی وڈ میں 35 برس
بالی وڈ فلموں میں 80 کی دہائی میں قدم رکھنے والے آج کے مشہور و معروف اداکار انیل کپور نے بالی وڈ میں اپنے فلمی کریئر کے 35 برس مکمل کرلئے ۔ وہ آج بھی ایک بہترین اداکار مانے جاتے ہیں۔انیل کپور نے 1983 میں فلم 'وہ سات دن' سے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کیا تھا۔ حال ہی میں ان کی فلم ریس تھری ریلیز ہوئی ہے۔