ایس ایم ایس کے ذریعے پریشان کرنیوالا گرفتار
مکہ مکرمہ ....مکہ مکرمہ پولیس نے ایس ایم ایس کے ذریعے خاتون کو پریشان کرنے والے کو شکایت موصول ہونے پر گرفتار کرلیا۔ ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے تعاون سے یہ کام انجام دیاگیا۔متعلقہ شخص موبائل پر ایس ایم ایس بھیج کر خاتون کو دھمکیاں دے رہا تھا۔