Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آشیانہ ہاوسنگ اسکیم ، نیب نے فواد حسن فواد کو پھر بلا لیا

لاہور...نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ا سکیم میں ملوث فواد حسن فواد کو 3 جولائی کو پھرطلب کر لیا ۔نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فواد حسن فواد3 جولائی کو ہر صورت میں پیش ہوں اور آشیانہ ا سکیم میں خورد بردکے حوالے سے وضاحت کریں۔
مزید پڑھیں:صاف پانی اسکینڈل،زعیم قادری کی طلبی

شیئر: