Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں سیاسی حریفوں کا انتخابی اتحاد

  کراچی... عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے ماضی کے تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سیاسی حریف ایم کیو ایم بہادر آباد سے انتخابی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ ہماری لڑائی دہشت گردوں سے تھی جو ختم ہوچکے ۔اب ہم ایم کیو ایم بہادر آباد کے ساتھ سیاسی اتحاد کرینگے۔ساتھ ہی انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کرپشن کے خلاف تمام اداروں کو اپنا کام ایمانداری سے کرنا چاہیئے۔
مزید پڑھیں:کسی سے انتخابی اتحاد نہیں کرینگے،بلاول

شیئر: