Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سولر پینل کی مانگ کم، ’قیمتیں اوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں‘

پاکستان میں سردیوں کے اختتام پر ہر ایک کو گرمیوں میں بجلی کی بچت کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔ راولپنڈی میں سولر پینل مارکیٹ کی صورتحال بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح عباسی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: