Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

99کلو گرام حشیش ضبط

ریاض .... انسداد منشیات کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں نشہ آور اشیاءکا دھندا کرنے والا ایک گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ 12افراد پر مشتمل تھا۔ 99کلو گرام حشیش ،570گرام نشہ آور پاﺅڈر اور 515نشہ آور گولیاں ضبط کی گئیں۔ اس سے قبل ریاض کے کسٹم افسران نے 25لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط اور 7افراد کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
 

شیئر: