منگل 3جولائی کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان اور ولی عہد نے یوم آزادی پر بیلاروس کے صدر کو مبارکباد دی
٭ جرمن حکام نے دہشتگردانہ حملے کی اسکیمیں تیار کرنے والے ایرانی سفارتکار کو گرفتار کرلیا
٭ مظاہرین کو کچلنے پر دنیا بھر کے ممالک ایرانی ملاﺅں کے نظام سے ناراض
٭ عرب اتحاد نے یمن سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مغالطہ آمیز اور گمراہ کن قرار دیدیا
٭ الحدیدہ کے جنوب میں حوثیوں کے تمام ٹھکانوں کا معائنہ کرلیا گیا
٭ ریاض میںدہشتگردوں پر مقدمہ ، ملزم اول کیلئے سزائے موت کا مطالبہ
٭ سعودی عراقی سرحدوں کی حفاظت کیلئے الانبار میں فوجی آپریشن
٭ ابہا میلے کا افتتاح
٭ ہند مندوں نے لکڑیاں جلا کر فن پاروں میں تبدیل کردیں
٭کوریا کے 30فیصد طلباءنے دوسری زبان کے طور پر ”عربی“ کا انتخاب کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭