Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شوریٰ نے بجلی کمپنی سے خدمات کا معیار بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا

ریاض .... مجلس شوریٰ نے بجلی بورڈ سے اپنے فرائض اور اسکیمیں بہتر بنانے، سعودی وژن کے اہداف کو مدنظر رکھنے اور بجلی کمپنی کو اپنی خدمات کا معیار اچھا کرنے کی ہدایت دیدی۔ بجلی کمپنی سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ کمپنی کا ڈھانچہ مقررہ نظام الاوقات کے مطابق جدید خطوط پر استوار کرے۔ بعض علاقوں میں خدمات کے خراب معیار کی اصلاح پر توجہ دے۔ شوریٰ نے آن لائن کاروبار کا قانون بھی پاس کردیا۔
 
 

شیئر: