Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مارس پر گڑھے؟

کیپ کینورل.... مارس کی تصاویر جہاں گڑھے نظرآرہے ہیں، سائنسدانوں کا کہناہے کہ مارس کے بننے کے بعد وہاں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے وادیاں وجود میں آئی تھیں۔ اس کے علاوہ دریا بھی تھے۔ انکا کہناہے کہ یہ دریا وقت کے ساتھ سوکھتے رہے۔ ایک مفروضہ یہ بھی کہ مریخ کے شمالی علاقے میں سمندر بھی موجود تھا جہاں سے پانی بخارات کی شکل میں اڑتا ، آتش فشاں کے گرد منجمد ہوتا اور پھر بارش برساتا۔
 

شیئر: