Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ون پلس 6 اسمارٹ فون کا نیا ایڈیشن متعارف‎

ون پلس کمپنی کے اسمارٹ فون ون پلس 6 کا نیا ایڈیشن سامنے آگیا ہے۔نئے فون کو سرخ رنگ میں پیش کیا گیا ہے اور اسے چائنا میں متعارف کرایا گیا ہے۔فون کی دیگر خصوصیات ریگولر ون پلس 6 جیسی ہی ہیں البتہ اس فون کو 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 542 ڈالر ہے۔ فون کی فروخت 9 جولائی سے شروع ہوگی۔
 

شیئر: