Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹریفک خلاف ورزی کا منظر آن لائن دیکھا جاسکے گا

ریاض.... محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ مستقبل قریب میں سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی ٹریفک خلاف ورزی کا منظر آن لائن دیکھ سکیں گے۔ اس کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ الاقتصادیہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ ٹریفک خلاف ورزی کرنے والا آن لائن خلاف ورزی کے لمحے اور جگہ کا منظربذات خود دیکھ سکے گا۔ اسکا انتظام کیا جارہاہے۔
 

شیئر: