Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بہار:شادی کےچوتھےدن دلہن نےشوہر کو قتل کردیا

پٹنہ۔۔۔۔بہار کے قصبہ سارن میں ایک نئی نویلی دلہن نے شادی کے چوتھے دن ہی شوہر کا گلا دھار دار آلے سے کاٹ کر قتل کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور دلہن کو گرفتار کرلیا ۔ابھی تک قتل کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی۔ قتل کے اسباب جاننے کیلئے دلہن سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - -آکاش امبانی کی شادی میں سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کا ڈانس، وڈیو وائرل

شیئر: