ایک بیرل پیٹرول کی قیمت 77.60ڈالر ہوگئی
ریاض.... بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی رسد کم ہونے کے باعث ایک بیرل پیٹرول کی قیمت 77.60ڈالر ہوگئی۔ خام امریکی تیل کے نئے سودے بھی نئی قیمت پر ہوئے ہیں۔ سرمایہ کار سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی تیل برآمدات میں اضافے کی مقدار پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔