Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیوشن دینے والی 91فیصد خواتین

ریاض.... سعودی عرب میں ٹیوشن دینے والوں میں 91فیصد خواتین ہیں۔ الوطن اخبار نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ گھروں پر ٹیوشن دینے والی خواتین کی شرح 91.5فیصد تک پہنچ گئی۔ یہ اعدادوشمار 2018ءلیبر مارکیٹ کی بابت محکمہ شماریات نے جاری کئے ہیں۔ مملکت بھر میں گھریلو ٹیوشن دینے والوں کی تعداد 5193ہے۔ ان میں 9.5فیصدمرد ہیں۔
 

شیئر: