Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی فنڈ منافع میں اول

ریاض .... سعودی فنڈ نے نئی مارکیٹوں میں سب سے زیادہ منافع کمالیا۔ بلومبرگ نے تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی نئی مارکیٹوں میں سعودی اقتصاد سب سے آگے جائیگا۔سعودی فنڈ نے سال رواں سے لیکر اب تک 17فیصد منافع کمایا۔ یہ 229 انویسٹمنٹ فنڈ کے منافع سے کہیں زیادہ ہے۔ ان فنڈز میں سے کسی نے بھی ا تنا منافع نہیں کمایا اور یہ سارے فنڈ نئی مارکیٹوں کے حصص میں سرمایہ لگائے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: