12سعودی خواتین وثیقہ نویسی کی مجاز منگل 10 جولائی 2018 3:00 ریاض .... وزارت انصا ف نے 12سعودی خواتین کو ”وثیقہ نویس“ کے طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی۔ خواتین کو وہی اختیارات حاصل ہونگے جو مرد وثیقہ نویسوں کیلئے مقرر ہیں۔ مختار نامے جاری اور منسوخ کرسکتی ہیں۔ وثیقہ نویس خواتین ریاض وزارت انصاف شیئر: واپس اوپر جائیں