Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپ کی طویل العمر خاتون کا 116 سال کی عمر میں انتقال

روم ۔۔۔ یورپ کی طویل العمر خاتون گیسوپینا پروجیتو116سال کی عمر میں  وفات پاگئیں۔وفات کے وقت اُنکی عمر 116 سال 37 دن بتائی گئی ہے۔وہ 30 مئی 1902 میں لا مادالینا  جزیرے میں پیدا ہوئیں، 1960 کی دہائی میں فلورانسا منتقل ہوئیں اور اپنے 39 سالہ بیٹے کی وفات تک یہیں مقیم رہیں۔پروجیتو 117 سالہ جاپانی شیو میاکو کے بعد دنیا کی دوسری طویل العمر خاتون تھیں۔

شیئر: